قد دوتا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خمیدہ قد، جھکا ہوا قد جو لمبائی کی زیادتی کے باعث ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خمیدہ قد، جھکا ہوا قد جو لمبائی کی زیادتی کے باعث ہو جاتا ہے۔